بدھ، 18-فروری،2026
بدھ 1447/09/01هـ (18-02-2026م)

کوئٹہ؛ سی ٹی ڈی کی درخشاں میں کارروائی، 8دہشت گرد ہلاک

18 فروری, 2026 10:43

سی ٹی ڈی نے درخشاں میں کارروائی کے دوران 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے درخشاں میں کارروائی کے دوران 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا، کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار زخمی ہوئے۔

  ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد ہوا، ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔