شہید ایرانی سپریم لیڈر کی زوجہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں

Iran’s Supreme Leader, Ayatollah Khamenei, martyred in American and Israeli attacks, according to Iranian state media
ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ بھی انتقال کر گئیں۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ اُس حملے میں زخمی ہوئی تھیں جس میں سپریم لیڈر شہید ہوئے تھے۔ یہ حملہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے کیا گیا تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ شدید زخمی تھیں اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق دونوں کی وفات کے بعد ملک بھر میں سوگ کی فضا ہے اور مختلف شہروں میں تعزیتی تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









