پیر، 13-جولائی،2026
پیر 1448/01/28هـ (13-07-2026م)

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی

13 جولائی, 2026 15:22

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں  3800 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 29 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 3258 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 68 ہزار 429 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر کمی کے بعد  4073 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔