سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی

Gold prices in Pakistan Today - july 13, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3800 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 29 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 3258 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 68 ہزار 429 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر کمی کے بعد 4073 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











