استعمال شدہ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بُری خبر آگئی

Bad news for vehicle owners: Major facility discontinued
وفاقی حکومت نے گاڑیوں کی درآمد پر اضافی ڈیوٹی عائد کردی ہے۔
وفاقی حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ایف بی آر نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد پر 40 فیصد اضافی ڈیوٹی لگے گی، یہ ریگولیٹری ڈیوٹی پہلے سے عائد ڈیوٹی کے علاوہ ہوگی اور30 جون 2026 تک نافذ العمل رہے گی۔
آئندہ سال 30 جون کے بعد یہ ڈیوٹی ہر سال 10 فیصد کم کی جائے گی، ریگولیٹری ڈیوٹی مالی سال 2029-30 تک مکمل طور پر ختم کر دی جائے گی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.