منگل، 7-جولائی،2026
منگل 1448/01/22هـ (07-07-2026م)

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہو گئی

07 جولائی, 2026 14:35

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں  2500 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 34 ہزار 936 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 72 ہزار 887 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 120 روپے کمی سے فی تولہ چاندی کی قیمت 6559  روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 25 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 4125 ڈالر پر آگیا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔