جمعرات، 9-جولائی،2026
جمعرات 1448/01/24هـ (09-07-2026م)

سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا

09 جولائی, 2026 14:07

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3600 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 3086 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 71 ہزار 944 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 6421 روپے پر مستحکم رہی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں36ڈالراضافے سے فی اونس سونا 4113ڈالرپر پہنچ گیا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔