ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد

Famous Pakistani TikToker Allegedly Murdered by Ex-Husband
ٹک ٹاک کی معروف شخصیت سمیرا راجپوت پراسرار طور پر جاں بحق ہو گئیں۔
سمیرا کے بھائی نے الزام عائد کیا ہے کہ سمیرا کے سابق شوہر نے مبینہ طور پر زہر دے کر ان کا قتل کیا ہے۔ پولیس نے ملزمان علی راجپوت اور عدنان راجپوت کو گرفتار کر لیا ہے، تاہم ابھی تک اس حوالے سے مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔
ای سیکشن پولیس نے پوسٹ مارٹم مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ہے۔ جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
Catch all the انٹرٹینمنٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.