کراچی : ڈاکٹر بیربل گینانی کے قتل کا مقدمہ درج، خاتون اسسٹنٹ پر شک کا اظہار

کراچی : لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹرچینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر بیربل گینانی کی موت ہوگئی تھی۔
مقدمہ ڈاکٹر بیربل گینانی کے بھائی کی مدعیت میں گارڈن پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا ہے، جس میں ڈاکٹر بیربل کے ہمراہ زخمی ہونے والی خاتون اسسٹنٹ پر بھی شک کا اظہار کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی : زکوۃ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے اموات، فیکڑی مالک سمیت تین گرفتار، مقدمہ درج
مقدمے کے مطابق زخمی خاتون اسسٹنٹ بالواسطہ یا بلاواسطہ ڈاکٹر بیربل کے قتل میں ملوث ہوسکتی ہیں۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









