پیر، 4-مئی،2026
اتوار 1447/11/16هـ (03-05-2026م)
تازہ ترین خبریں

بولان : گاڑیوں میں تصادم سے چار افراد جاں بحق

03 اپریل, 2023 15:19

بولان : تیز رفتاری کے باعث ہونے والے خوفناک روڈ حادثے میں کار میں سوار چار افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ڈھاڈر بائی پاس پر مزدا اور ٹوڈی کار میں خوفناک تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں کار میں سوار چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : بولان : تھانے پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید

جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ڈھاڈر منتقل کر دی گئی ہیں۔ مرنے والوں میں عبدالمجید، ارباب یاسین، محمد رفیع اور ڈرائیور غلام حیدر شامل ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔