اتوار، 3-مئی،2026
اتوار 1447/11/16هـ (03-05-2026م)
تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف کی بیرونی فنڈنگ کی شرط، پاکستان کو معاہدے کیلئے یو اے ای کا انتظار

06 اپریل, 2023 15:18

اسلام آباد : ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان انتظار میں ہے، متحدہ عرب امارات نے ابھی تک امداد کی یقین دہانی نہیں کروائی ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی 2 ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی کی آئی ایم ایف نے تصدیق کرلی ہے۔ پاکستان کو یو اے ای سے بھی اضافی ایک ارب ڈالر کی امداد کی امید ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی سات سال بعد چین میں ملاقات

بیرونی فنڈنگ کے حوالے سے شرائط پوری ہونے پر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا جائے گا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو دوست ممالک سے قرض ملنے کی یقین دہانی کا مطالبہ کر رکھا ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔