چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نور جہاں کا کامیاب آپریشن

کراچی : بین الاقومی معالجن نے کراچی زو کی بیمار ہتھنی نور جہاں کا سفاری پارک میں کامیاب آپریشن کر دیا ہے۔
فورپاز انٹرنیشنل کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے آپریشن کیا۔ بیمار ہتھنی گزشتہ کئی روز سے بیمار تھی اور چلنے پھرنے سے معذور تھی۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی : منگھوپیر میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی، علاقہ مکینوں کا احتجاج
ڈاکٹر کی ٹیم نے آپریشن کے بعد ہتھنی کی حالت خطرے سے باہر قرار دے دی ہے۔ ہتھنی نورجہاں چند دن سفاری پارک میں ہی رہے گی۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









