جمعہ، 1-مئی،2026
جمعہ 1447/11/14هـ (01-05-2026م)

وزیر اعظم ہاؤس میں مشکوک شخص داخل، سیکورٹی پر سوالات اٹھ گئے

08 اپریل, 2023 15:33

اسلام آباد : مشکوک شخص وزیراعظم ہاؤس میں داخل کس طرح ہوا، سیکورٹی ادارے کھوج لگانے میں مصروف ہیں۔

ذرائع کے مطابق مشکوک شخص تین روز قبل مختلف راستوں سے ہوتا ہوا، وزیر اعظم ہاؤس داخل ہوا۔ اطلاع پر پولیس سمیت تمام اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکہ منسوخ کردیا

سی ٹی ڈی نے مشکُوک شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ مشکُوک شخص خود کو افغانستان کا رہائشی بتاتا ہے۔ سی ٹی ڈی، پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کی گرفتار ملزم سے مزید تحقیقات جاری ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔