نواز شریف کا چیف جسٹس آف پاکستان سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔
نواز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی ایجنڈے کو آگے بڑھانے والا چیف جسٹس فوری مستعفیٰ ہوجائے۔ عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی ہیں، نہ کہ بحرانوں میں دھکیلتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس کی حیثیت متنازع ہوچکی ہے، مستعفی ہوجائیں: مریم اورنگزیب
ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے نہ جانے کون سا اختیار استعمال کیا۔ انہوں نے اکثریتی فیصلے پر اقلیتی رائے مسلط کر دی۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










