منگل، 31-مارچ،2026
منگل 1447/10/12هـ (31-03-2026م)

بولڈ سین؛ صبا قمر، نعمان اعجاز تنقید کی زد میں

08 نومبر, 2024 17:19

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کو ویب سیریز میں نعمان اعجاز کیساتھ بولڈ سین کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بناڈالا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ سمیت کئی سوشل میڈیا سائٹس پر ویب سیریز مسٹر اینڈ مسز شمیم کا کلپ وائرل ہورہا جس میں دونوں کو بولڈ سین پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

سینئیر اداکار نعمان اعجاز اور صبا قمر اپنی اداکاری سے انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

دونوں اداکاروں نے ایک ساتھ جو چلے تو جان سے گُزر گئے سمیت مسٹر اینڈ مسز شمیم میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں تاہم ڈرامے کے ایک سین نے انہیں سوشل میڈیا پر خوب وائرل کیا ہے۔

مزید پڑھیں: صبا قمر کو اقوام متحدہ میں اہم عہدہ مل گیا

وائرل سین میں دونوں اداکاروں کو ایک دوسرے کے قریب دیکھایا گیا ہے، جس کی کہانی ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو ایڈز میں مبتلا ہے۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔