بھارتی ہوسٹ بھی ‘ہانیہ عامر’ کی محبت میں گرفتار

بھارتی ہوسٹ بھی ہانیہ عامر کی محبت میں گرفتار (فوٹو: فائل)
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو دیکھ بھارتی ہوسٹ انکی محبت میں گرفتار ہوگئے۔
ایک پروموشنل پروگرام کے دوران ہانیہ عامر کا ایک بھارتی پنجابی صحافی و میزبان ہرجندر گل کو انٹرویو دے رہیں تھی۔
صحافی نے ہانیہ کا بہت احترام کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ وہ شادی شدہ ہیں اور ان کی اہلیہ بھی ہانیہ کی سپر فین ہیں، آپ واقعہ بہت خوبصورت ہیں، جس پر ہانیہ عامر بھی شرما گئیں۔
مزید پڑھیں: ہانیہ پر ماہرہ کو کاپی کرنے کا الزام لگنے لگا، مگر کیوں؟
ہرجندر گل نے کہا کہ اگرچہ انہوں نے اداکارہ کے تمام ڈرامے نہیں دیکھتے لیکن اگر کبھی وہ ہانیہ کو اسکرین پر دیکھے تو وہ اسکرین اسکرول نہیں کرتے۔
مزید پڑھیں: نعیمہ کے سُپر ہٹ ڈرامے کی ٹیم سے اختلافات کی خبریں سامنے آگئیں
ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں شرکت سے متعلق کہا کہ انہوں نے بہت اچھے انداز میں ویلکم کیا، ہمیں کوشش کرنی چاہیے ہمارے پاس جتنی طاقت ہے اسکے مطابق روابط کو بحال رکھ سکیں۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












