منگل، 31-مارچ،2026
منگل 1447/10/12هـ (31-03-2026م)

دلجیت دوسانجھ کا مسجد کا دورہ؛ مداحوں کے دل چُھو گیا

10 نومبر, 2024 18:03

بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے ابوظہبی کی تاریخی شیخ زید گرینڈ مسجد کا دورہ کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیخ زاید جامع مسجد کے اپنے دورے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں خوبصورتی کے ساتھ قصیدہ بردہ شریف کا استعمال کیا گیا تھا۔

اس ویڈیو پر لوگوں نے انہیں خوب سراہا اور کئی تعریفی پیغامات بھی بھیجے۔

بالی وڈ گلوکار نے مسجد کی طرز تعمیر کا معائنہ کیا اور وہاں پر موجود اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔