کنزہ ہاشمی کی نعمان اعجاز کے بیٹے میں قربتیں بڑھنے لگیں

کنزہ ہاشمی کی نعمان اعجاز کے بیٹے میں قربتیں بڑھنے لگیں (فوٹو: فائل)
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی اور سینئر اداکار ‘نعمان اعجاز’ کے بیٹے میں قربتیں بڑھنے لگیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کنزہ ہاشمی نے ایک ویڈیو کیساتھ زاویار نعمان کو سالگرہ کی مبارکباد دی، ویڈیو میں دونوں آؤٹ فٹ چیک کرتے اور ایک دوسرے کے ساتھ ڈرامے کے سیٹ پر ہنسی مذاکرتے نظر آئے۔
ایک اور کلپ میں زاویار کے لائے گئے پٹاخے ایک دوسرے کے سر اور پیروں پر پھاڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں کنزہ ہاشمی نے لکھا کہ کسی کیپشن کی ضرورت نہیں ہے، اسی سے پتا چل رہا ہے کہ کتنے فن لَوِنگ اور اریٹیٹنگ ہو تم!۔
مزید پڑھیں: علیزے اور فیروز میں ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر جنگ چھڑگئی
ہم سب تمھاری تعریف کیوں کرتے ہیں کیونکہ تم دل کے بہت اچھے ہو، ایسے ہی رہنا ہمیشہ، تم بہت اچھے انسان ہو انہوں نے مزید لکھا کہ تمہاری سالگرہ ہے زاویار، تعریف کرنی ہوگی، کوئی دوسرا آپشن بچا نہیں ہے۔
مزید پڑھیں: درفشاں نے شادی سے متعلق اپنی خواہش بتادی
یاد رہے کہ کنزہ ہاشمی اور نعمان اعجاز کے صاحبزادے زاویار نے کئی ڈراموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔
View this post on Instagram
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












