اتوار، 29-مارچ،2026
اتوار 1447/10/10هـ (29-03-2026م)

ایسی آواز میں گانا کیوں گایا؟ مداح بھڑک اٹھے

01 دسمبر, 2024 16:50

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا عمر کو ناقدین نے گانا گانے پر تنقید کا نشانہ بناڈالا۔

حال ہی میں اداکارہ حرا عمر نے ایاز سمو کے یوٹیوب پروگرام دی نائٹ شو میں شرکت کی، جس میں انہوں کئی بین الاقوامی گلو کاروں سمیت مقامی فنکاروں کے گانے بھی گائے۔

حرا عمر کی آواز کا جادو مداحوں پر نہ چل سکا اور سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھون لیتے ہوئے خوب ٹرولنگ کا نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں: نامناسب لباس کے بعد شاہ رخ خان سے متعلق بیان! اداکارہ تنقید کی زد میں

ایک صارف کے لکھا کہ "ان خاتون سے اچھا تو میں لیتی ہوں” جبکہ ایک ناقد کا کہنا تھا کہ "انسان کو موت آجائے مگر اتنا اعتماد نہ آئے”۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔