ٹک ٹاکر مریم فیصل کی مبینہ ویڈیو لیک ہو گئی

ٹک ٹاکر مریم فیصل کی مبینہ ویڈیو لیک ہو گئی
ٹک ٹاکر مریم فیصل کی مبینہ فحش ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی جس پر سوشل میڈیا صارفین تشویش کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں پاکستانی ٹک ٹاکرز کی نجی ویڈیوز لیک ہونے کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں جن میں مناہل ملک، امشا رحمان اور دیگر سے متعلق وائرل تنازعات بھی شامل ہیں۔
تاہم ٹک ٹاکر مریم فیصل سے متعلق تازہ ترین دعوؤں نے پرائیویسی کی خلاف ورزیوں اور آن لائن ہراساں کیے جانے پر عوام کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں:مشی خان ٹک ٹاکرز کی لیک ویڈیو ٹرینڈ کیخلاف بول پڑیں
ماہرین کے مطابق یہ واقعات ذاتی زندگی میں دخل اندازی اور ڈیجیٹل پرائیویسی کی خلاف ورزیوں کے سنگین مسائل کو اجاگر کرتے ہیں، متاثرین کو اکثر شدید نفسیاتی پریشانی اور ساکھ کے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
متاثرین کے مطابق اس طرح کی ویڈیوز غیر اخلاقی طریقوں سے حاصل کی جاتی ہیں اور انہیں بدنام کرنے یا بلیک میل کرنے کیلئے پھیلائی جاتی ہیں۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












