ہفتہ، 28-مارچ،2026
ہفتہ 1447/10/09هـ (28-03-2026م)

نامناسب لباس میں ڈانس؛ مہر بانو تنقید کی زد میں

06 دسمبر, 2024 17:59

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہر بانو کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نامناسب لباس میں انہیں تنقید کا نشانہ بنوا ڈالا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مہر بانو نے نائیجرین سنگر کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بولڈ لباس پہنا ہوا تھا۔

اداکارہ کی جانب سے نہایتی بولڈ لباس میں ڈانس کرنے پر ناقدین سمیت انکے مداحوں نے بھی مہر بانو کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں: شہریار منور کس اداکارہ سے شادی کرنیوالے ہیں؟

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ بہودہ لباس میں ڈانس کرنے سے کوئی کشش نہیں آتی جبکہ کئی لوگوں نے ان کے لباس کو شرمناک قرار دیا۔

مزید پڑھیں: مہر بانو کا نامناسب لباس میں ڈانس؛ مداح چراغ پَا

یاد رہے کہ ان دنوں مہر بانو کی ویڈیو پر یہ متنازع تبصرے سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehar Bano (@meharbano)

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔