شامی باغی مجرمانہ جرائم کے مرتکب ہونے لگے

شامی باغی مجرمانہ جرائم کے مرتکب ہونے لگے (فوٹو: فائل)
شامی باغی شہروں میں قابض ہونے کے ساتھ ساتھ مجرمانہ جرائم کے مرتکب ہونے لگے۔
امریکی میگزین نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شامی باغیوں کی تنظیم ہیئت تحریر الشام کے عناصر حلب میں بعض شہریوں کو پھانسی دی ہے۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حلب میں پہلے سے تیار فہرستوں کی بنیاد پر کچھ لوگوں کے اغوا اور پھانسیوں پر عمل درآمد کیا گیا جبکہ اس دوران کئی افراد کو قتل کرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔
مزید پڑھیں: "مغرب ہزاروں دہشتگرد فرار کروا کر شام کے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے”
شامی صدر بشار الاسد اور انکی فوج قتل عام سے بچنے کیلئے باغیوں کیخلاف کارروائی کرنے سے گریز کررہی ہے جبکہ باغیوں نے متعدد شہریوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں: باغیوں کا شامی شہر حمص کی حدود میں داخل ہونے کا دعویٰ
ادھر شامی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوب مغربی شہر درعا پر قبضہ کرنے کے بعد وسطی شہر حمص کی حدود میں داخل ہوگئے ہیں۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












