ہفتہ، 28-مارچ،2026
ہفتہ 1447/10/09هـ (28-03-2026م)

نامناسب لباس میں گانے کی ویڈیو شوٹ؛ علیزے بھی نشانے پر

08 دسمبر, 2024 18:52

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ ایک مرتبہ پھر بولڈ اور نامناسب مغربی لباس میں گانے کی ریکارڈنگ کروادی۔

موسیقی کی دنیا میں پیپسی بیٹل آف دی بینڈز سے شہرت پانے والے گلوکار یحییٰ اور اسید نے ”کنگ” کے نام سے گانا ریلیز کیا، اِن دونوں گلوکاروں کے بینڈ کو پنٹرز 21 کے نام سے جانا جاتا ہے۔

گانے کی ویڈیو میں اداکارہ علیزے شاہ کی مغربی مختصر لباس میں ڈریسنگ کو صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مزید پڑھیں: نامناسب لباس؛ علیزے کی بولڈ لُک! مداح بھڑک اُٹھے

اس قبل بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 4.3 ملین فالوورز رکھنے والی علیزے شاہ نے مغربی لباس زیب تن کرکے ویڈیوز شیئر کرتی رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: نامناسب لباس میں ڈانس؛ پاکستانی اداکاراؤں کا وطیرہ بننے لگا

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ کے آخر میں اپنے آفیشل ہینڈل سے تمام تصاویر و ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں تھی۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔