ہفتہ، 28-مارچ،2026
ہفتہ 1447/10/09هـ (28-03-2026م)

واٹس ایپ میں پیغامات پڑھنے سے متعلق نیا فیچر متعارف

08 دسمبر, 2024 16:47

واٹس ایپ نے اپنے تازہ ترین بیٹا اپ ڈیٹ ورژن 2.24.25.29 میں ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے تازہ ترین فیچر میں نہ پڑھے گئے چیٹ پیغامات تک رسائی دے گا جس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ صارفین اپنے سب سے زیادہ فعال رابطوں کے ساتھ رابطوں کو نظر انداز نہ کریں۔

مزید پڑھیں:واٹس ایپ چیٹ لسٹ کو نئی شکل دینے کیلئے تیار

واٹس ایپ کے مطابق اہم رابطوں کیلئے پیغامات کی یاد دہانی کا نوٹیفکیشن متعارف کروایا ہے۔ یہ اپ ڈیٹ گوگل پلے بیٹا پروگرام میں اندراج شدہ اینڈروئیڈ صارفین کے لئے دستیاب ہے۔

اس سے قبل واٹس ایپ کی یاد دہانیاں اکثر رابطہ کیے جانے والے افراد کے اسٹیٹس اپ ڈیٹس تک محدود تھیں۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔