دنیا سے پریشان کترینہ نے ”جنگل” کا رخ کرلیا

دنیا سے پریشان کترینہ نے جنگل کا رخ کرلیا (فوٹو: فائل)
بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے دنیا کی پریشانیوں کو پیچھے چھوڑ کر جنگل کا رخ کرلیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کترینہ کیف نے جنگل میں گزارے 48 گھنٹوں کی جھلکیاں فینز کے ساتھ شیئر کیں جس نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرلی۔
پوسٹ میں کترینہ کیف کے ایک جنگل میں گزرے لمحات ہیں اور اس دوران کیمرے کی آنکھ میں قید کیے گئے قدرتی مناظر اور وائلڈ لائف کی تصاویر بھی شیئر کیں۔
مزید پڑھیں: نامناسب لباس میں گانے کی ویڈیو شوٹ؛ علیزے بھی نشانے پر
پوسٹ کے کیپشن میں کترینہ کیف نے ان تصاویر کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے لکھا کہ ‘جنگل میں گزارے 48 گھنٹے’۔
مزید پڑھیں: "اداکاراؤں کو بھی ازدواجی زندگی میں بدسلوکی کا سامنا ہے”
اداکارہ کی تصاویر پر صارفین نے قدرتی مناظر اور جنگل کے جانوروں سے گھرے ماحول میں وقت گزارنے کو خوب پسند کررہے ہیں۔
View this post on Instagram
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












