رباب کا کردار میں بھی اچھا کرسکتی تھی، اریج کا دوٹوک بیان

رباب کا کردار میں بھی اچھا کرسکتی تھی، اریج کا دوٹوک بیان (فوٹو: فائل)
پاکستان شوبز انڈسڑی کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل اریج چودھری نے بلاک بسٹر ڈرامے کبھی میں کبھی تم میں نعیمہ بٹ کے کردار سے متعلق لب کشائی کردی۔
اداکارہ اریج چوہدری نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے کبھی میں کبھی تم ڈرامے میں نعیمہ بٹ کے کردار اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
شو میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ کیا وہ ڈرامے میں رباب (نعیمہ بٹ) کے کردار کو ادا کرسکتی تھیں، انکا کردار بہت اچھا تھا جبکہ اس ڈرامے سے انہیں خوب پزیرائی ملی؟
مزید پڑھیں: "آن اسکرین کسی اداکار کیساتھ بوسہ کرنا پڑا تو تیار ہوں”
جس پر اریج نے نعیمہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کردار کو اچھی طرح نبھا سکتی تھیں۔
مزید پڑھیں: عائشہ آفریدی کا شاہد آفریدی سے کیا رشتہ ہے؟
شو اختتام سے متعلق سوال پر انکا کہنا تھا کہ ڈائریکٹر نے بہت اچھا ڈرامہ لکھا اور میرے کردار پر جتنا فوکس ہونا چاہیے تھا وہ اتنا ہی تھا، البتہ میں یہ بتادوں کہ ڈرامے کا کوئی دوسرا سیزن نہیں ہے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












