کیارا اڈوانی اسپتال داخل، وجہ سامنے نہ آسکی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیارا اڈوانی کو نامعلوم وجہ اچانک اسپتال منتقل کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کیارا اڈوانی اپنی فلم گیم چینجر کی تشہیر کیلئے ادکار رام چرن کیساتھ پروموشن میں مصروف تھیں کہ اچانک آج صبح انہیں اسپتال داخل کرایا گیا۔
اگرچہ اداکارہ کے اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں آسکی تاہم انکے مداح پریشان ہیں اور انکی صحت کے بارے میں اپ ڈیٹس کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
دوسری جانب فلم کے مرکزی کردار رام چرن ممبئی میں اپنی فلم گیم چینجر کے ٹریلر لانچ کے دوران پریس میٹ میں نظر آنے والے تھے تاہم کیارا کی طبیعت بگڑنے کے سبب نہیں آسکے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












