منگل، 14-اکتوبر،2025
منگل 1447/04/22هـ (14-10-2025م)

کیا بھارتی کرکٹر بالی ووڈ ادکارہ کی بیٹی کو ڈیٹ کررہے ہیں؟

11 جنوری, 2025 19:51

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر کلدیپ یادو کی بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینا ٹنڈن کی بیٹی سے ڈیٹنگ کی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بننے لگیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کے درمیان قیاس آرائیاں اس وقت شروع ہوئیں جب مداحوں نے دیکھا کہ کلدیپ یادو روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھاڈانی کی انسٹاگرام پوسٹس پر لائیکس کررہے ہیں، جس نے ڈیٹنگ کی خبروں کو جنم دیا ہے۔

تاہم، راشا تھڈانی اور کلدیپ دونوں نے ان افواہوں کے بارے میں کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

مزید پڑھیں: عائشہ آفریدی کا شاہد آفریدی سے کیا رشتہ ہے؟

ڈیٹنگ کی خبریں اداکارہ کی بیٹی کے فلم میں ڈیبیو محض چند ہفتوں قبل شروع ہوئی ہیں، جس میں انہیں لانچ کیا جائے گا۔

دوسری جانب کلدیپ یادو انجری کے باعث انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔