اتوار، 12-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

مصطفیٰ عامر قتل کیس،مزید 2 کمپنیوں کا سراغ مل گیا

08 مارچ, 2025 22:45

مصطفی عامر قتل کیس میں تفتیشی افسران کو کامیابیاں ملنے لگیں۔

 

ذرائع ایف آئی ایف اے کے مطابق ارمغان کی مزید 2کمپنیز کا سراغ مل گیا۔ ارمغان کی 2 کمپنیز پاکستان اور 2 کمپنیز امریکا میں رجسٹرڈ ہیں۔ ذرائع کے مطابق ارمغان کے گھر میں پاورڈ کیبل لگی ہوئی تھیں۔ گھر میں موجود کال سینٹر کے 50 ورک اسٹیشنز موجود تھے۔

 

 

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ارمغان کے گھر سے ملنے والے 18لیپ ٹاپس کی اسکرینگ کی جارہی ہے

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔