اتوار، 12-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

پاکستان اور ورلڈ بینک کا کثیر الجہتی تعلقات مزید بہتر کرنے پر اتفاق

12 مارچ, 2025 21:53

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ سے سنیئر ایم ڈی ورلڈ بینک نے اہم ملاقات کی ہے۔

 

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایکسل وین ٹرانسبرگ کی ڈاکٹر توقیر شاہ کو مشیروزیراعظم تعیناتی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقات کے دوران ورلڈ بینک اور پاکستان کے درمیان کثیر الجہتی تعلقات مزید بہتر بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ ورلڈبنک کی عالمی ڈولپمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے سیلابی نقصانات اور بحالی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

 

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔