ایران اور امریکا کے مابین عمان میں مزاکرات کا آغاز

ایران اور امریکا کے مابین عمان میں مزاکرات کا آغاز
مسقط: ایران اور امریکا کے مابین عمان کے ثالثی کردار میں اعلیٰ سطحی مذاکرات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس مزاکرات کا مقصد تہران کے تیزی سے بڑھتے ہوئے جوہری پروگرام پر بات چیت کو تیز کرنا ہے۔
رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی ایرانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں جبکہ امریکہ کی جانب سے مذاکرات ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے سفیر اسٹیو وٹکوف سنبھال رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:ایران نے ایٹمی پروگرام کی کامیابیوں سے دنیا کو آگاہ کردیا
مزید پڑھیں:ملک کی ارضی سالمیت کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں،ایرانی فوج کا اعلان
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل باگھائی نے کہا ہے کہ عمانی وزیر خارجہ کی ثالثی سے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement