ترجمان پاک فوج کی طلبا و اساتذہ کیساتھ خصوصی بیٹھک

India is the main sponsor of terrorism in Pakistan: DG ISPR
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلام آباد کے طلبا اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے نوجوانوں کی ملک کیلئے کاوشوں کو نہایت اہم قرار دے دیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبا اور اساتذہ کو دشمن کے ناپاک عزائم سے آگاہ کیا اور متحد رہنے کی تلقین دی۔
مزید پڑھیں:ترجمان پاک فوج کا کشمیر پر دو ٹوک موقف سامنے آگیا
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان امن کا گہوارہ اور پاکستان کی فتح دراصل امن کی فتح ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے پورے ملک کے اساتذہ کو پاک فوج کی جانب سے سلام پیش کیا۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.