ہفتہ، 11-اکتوبر،2025
ہفتہ 1447/04/19هـ (11-10-2025م)

روسی صدر نے یوکرین کیلئے حفاظتی ضمانتیں تسلیم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی

17 اگست, 2025 22:49

واشنگٹن: امریکی سفیر نے کہا کہ روسی صدر نے یوکرین کیلئے حفاظتی ضمانتیں تسلیم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔

امریکی سفیر اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ الاسکا میں امن معاہدے کے لیے پیشرفت ہوئی، پیوٹن یوکرین اور یورپی ممالک پر حملہ نہ کرنے کی ضمانت دینے پر تیار ہیں۔

اسٹیووٹکوف کا کہنا تھا کہ جنگ کو روکنے کے بجائےمکمل خاتمے کی کوششیں کررہے ہیں۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔