کپل شرما شو کے معروف کامیڈین کا شو چھوڑنے کا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئی

The Kapil Sharma Show's decision to leave the popular show, the reason has also been revealed
انڈیا کے مقبول کامیڈین کپل شرما کے ایک اور ساتھی نے انھیں خیرباد کہنے جارہے ہیں۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کیکو شاردا جلد نیٹ فلکس پر آنے والے شو دی گریٹ انڈین کپل شو کو چھوڑ دیں گے۔
رپورٹس کے مطابق کیکو نے ایمازون پر نشر ہونے والے شو کو سائن کرلیا جس کی وجہ سے وہ کپل کا شو چھوڑ رہے ہیں۔
تاہم اس حوالے سے کپل شرما کی ٹیم، کپل یا خود کیکو شاردا نے کسی قسم کی تصدیق یا انکار نہیں کیا۔
اس سے قبل کرشنا ابھیشیک، سنیل گروور اور سمونا چکرورتی بھی شو چھوڑ چکے ہیں لیکن کرشنا اور سنیل گروور کی واپسی ہوئی جب کہ سمونا اب اس ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.