پی ایس ایف صوبائی رہنما لعل آفریدی کا چیئرمین میٹرک بورڈ کی بھتیجی کے انتقال پر اظہار افسوس

PSF provincial leader Lal Afridi expresses grief over the death of the niece of the Chairman of the Matriculation Board
پختون اسٹوڈنٹ فیڈریشن سندھ کے صوبائی سنیئر رہ نما لعل آفریدی نے چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سوہو کی بھتیجی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔
اپنے ایک بیان میں لعل آفریدی کا کہنا تھا کہ یہ دنیا فانی ہے سب کو ایک دن یہاں سے جانا ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
انھوں ںے دعا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.