بدھ، 18-فروری،2026
بدھ 1447/09/01هـ (18-02-2026م)

بابر کے بعد صائم ایوب کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا : فخر زمان

15 اپریل, 2023 09:09

لاہور : قومی کرکٹر کا کہنا ہے کہ صائم اگر اسی انداز میں کھیلتا رہا تو وہ لمبے عرصے تک پاکستان کیلئے کھیل سکے گا۔

اسٹار بیسٹمین فخر زمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کی وکٹ بیٹنگ کیلئے آسان نہیں تھی۔ ٹیم کو یہی پیغام تھا کہ جارحانہ کرکٹ کھیلیں۔ آغاز میں مجھے، بابر اور رضوان کو بیٹنگ میں مشکل پیش آئی۔

یہ بھی پڑھیں : بابر کا نام بھارت کے تعلیمی نصاب میں شامل، تصویر وائرل

انہوں نے کہا کہ جس طرح کی اننگز صائم ایوب نے کھیلی، میچ کو باقی بیٹرز کیلئے آسان بنا دیا۔ بابر کے بعد صائم ایوب کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا۔ صائم اگر اسی انداز میں کھیلتا رہا تو وہ لمبے عرصے تک پاکستان کیلئے کھیل سکے گا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔