بدھ، 18-فروری،2026
منگل 1447/08/29هـ (17-02-2026م)

کراچی کا میئر جیالا ہی ہوگا: سعید غنی

16 اپریل, 2023 20:02

کراچی: سعید غنی کا کہنا ہے کہ انشا اللہ کراچی کا میئر جیالا ہی ہوگا۔

صوبائی وزیر سعید غنی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پی پی کراچی سے عام انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کریگی، بلدیاتی انتخابات میں پی پی کراچی میں اکثریت حاصل کر چکی۔

یہ بھی پڑھیں: مینول فراڈ سے بڑا فراڈ ڈیجیٹل مردم شماری سے کیا جارہا ہے: حافظ نعیم الرحمان

سعید غنی کا کہنا تھا کہ انشا اللہ کراچی کا میئر جیالا ہی ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ حافظ نعیم کو صرف میڈیا پر فوٹو دکھانے کا شوق ہے، مردم شماری میں کراچی سے ناانصافی ہونے نہیں دینگے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔