بدھ، 18-فروری،2026
منگل 1447/08/29هـ (17-02-2026م)

فیصل آباد : راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر، 55 سالہ خاتون جاں بحق، دو زخمی

17 اپریل, 2023 12:14

فیصل آباد : بورے والا روڈ پر راشن تقسیم کے دوران بھگڈر مچ گئی، جس کے نتیجے میں 55 سالہ خاتون جاں بحق، جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔

ریسکیو نے زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا اور جاں بحق خاتون کی لاش پولیس کے حوالے کر دی۔

یہ بھی پڑھیں : ٹنڈوالہ یار میں روڈ حادثہ، چار بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق

جاں بحق خاتون کی شناخت 55 سالہ رشیدہ زوجہ محمّد یونس اور زخمی کی شناخت بلقیس زوجہ غفّار اور عائشہ زوجہ امجد کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو الائیڈ اسپتال منتقل کردیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔