منگل، 17-فروری،2026
منگل 1447/08/29هـ (17-02-2026م)

سینیٹر محمد طلحہ محمود وفاقی وزیر مذہبی امور کا چارج بھی دے دیا گیا

18 اپریل, 2023 13:05

اسلام آباد : کابینہ ڈویژن نے سینیٹر محمد طلحہ محمود کی باضابطگی نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔

اس سے قبل وزارت مذہبی امور کا قلمدان مفتی عبدالشکور کے پاس تھا، جن کے روڈ حادثے میں انتقال کے بعد اب وزارت کا اضافی قلمدان سینیٹر محمد طلحہ محمود سنبھالیں گے۔ ان کا تعلق بھی جے یو آئی سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں : وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سینیٹر اس سے قبل سیفران کے وفاقی وزیر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ ان کے پاس سیفران کے ساتھ وزارت مذہبی امور کا قلمدان بھی ہوگا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔