منگل، 17-فروری،2026
منگل 1447/08/29هـ (17-02-2026م)

کراچی : سپر ہائے وے پر حادثہ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

18 اپریل, 2023 13:08

کراچی : مسافر کوچ کو حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

سپر ہائے وے بھولا خان کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ بچوں سمیت 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سکھر کی قومی شاہراہ دو مسافر کوچز میں تصادم، چار مسافر جاں بحق

جاں بحق کی شناخت 23 سالہ علینہ اور 30 سالہ مہتاب کے نام سے ہوئی۔ زخمیوں میں 5 سالہ محمد ولد عبدالرحمان، 7 سالہ ایان، 7 سالہ خورشید، 26 سالہ بابرہ، 22 سالہ طاہر جبکہ 8 سالہ زاہد شامل ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔