منگل، 17-فروری،2026
منگل 1447/08/29هـ (17-02-2026م)

میرے نزدیک عوامی عہدے کے لیئے خدمت میں مقابلہ ہونا چاہیے : وزیر اعظم

19 اپریل, 2023 11:28

اسلام آباد : شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاست ایک ایسا میدان ہے، جہاں لوگ عوام کی خدمت میں مقابلہ کرتے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ہماری سیاست ساختی خرابی کا شکار ہے۔ بدقسمتی سے، سیاست کو بے معنی بیان بازی تک محدود کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مان کر حکمران غلط روایت ڈال رہے ہیں: عمران خان

ان کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک عوامی عہدے کے لیئے خدمت میں مقابلہ ہونا چاہیے۔ سیاست ایک ایسا میدان ہے، جہاں لوگ عوام کی خِدمت میں مقابلہ کرتے ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔