گھوٹکی : ڈاکوؤں کا پولیس پر حملہ، دو پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی

گھوٹکی : پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے، جس کے دوران صبح سویرے پولیس چوکی پر دس سے بارہ ڈاکوؤں نے حملہ کردیا۔
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں : صادق آباد کچہ آپریشن : پولیس نے کوکانی گینگ کے چار ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا
شہید اہلکار علی گوہر دایو کا تعلق پنوعاقل اور کشور کمار کا تعلق لاڑکانہ سے تھا۔ ڈی آئی جی جاوید جسکانی کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے جواں مردی سے مقابلہ کیا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










