منگل، 17-فروری،2026
منگل 1447/08/29هـ (17-02-2026م)

کوٹ ادو : بس کی رکشے کو ٹکر، ایک بچہ اور دو خواتین جاں بحق

20 اپریل, 2023 12:00

کوٹ ادو :  تیز رفتار بس نے کئی خاندانوں کی عید خراب کردی، رکشے کو ٹکر سے ایک بچہ اور دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

کوٹ ادو میں میانوالی روڑ پر اڈا واندھٹر کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل لوڈر رکشے کو ٹکر مار دی۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : سپر ہائے وے پر حادثہ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

حادثے میں لوڈر رکشے پر سوار تین افراد جاں بحق، جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچہ اور دو خواتین شامل ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔