مسلم لیگ ن کا کسی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور : لیگی رہنماء کا کہنا ہے کہ الیکشن کو نہیں مانتے، کسی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہیں کیا ہے۔
لیگی رہنماء عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پنجاب کے الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا۔ امیدواروں کو ٹکٹیں جاری نہیں کی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ن لیگ امیدواروں کی ابتدائی فہرست تیار، مریم نواز کا وزیر اعظم اور نواز شریف سے رابطہ
ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں ہمارا مؤقف ہے کہ 14 مئی کے الیکشن کو نہیں مانتے۔ بائیکاٹ اس وقت ہوتا ہے، جب امیدوار کاغذات واپس لے لیں۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











