ٹرانسپورٹرز نے 5 روز سے بند ہرنائی شاہراہ کو اپنی مدد آپ کے تحت بحال کردیا

ہرنائی: ٹرانسپورٹرز نے 5 روز سے بند ہرنائی شاہراہ کو اپنی مدد آپ کے تحت بحال کردیا۔
بلوچستان گڈزٹرک اونرز کے مطابق پرائیویٹ مشینری کے ذریعے شاہراہ کو عارضی طور پر بحال کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خوشاب میں ٹرک اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی
بلوچستان گڈزٹرک اونرز کا کہنا ہے کہ شاہراہ کی بندش کے باعث کئی گاڑیاں پھنسی ہوئی تھیں، شاہراہ بحال ہونے سے پہاڑوں پر پھنسے مسافر ہرنائی پہنچ گئے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











