منگل، 17-فروری،2026
منگل 1447/08/29هـ (17-02-2026م)

صفورا گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

22 اپریل, 2023 10:08

کراچی: ٹاؤن پولیس کا صفورا گوٹھ اسپارکو روڈ پر مبینہ مقابلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ملزمان کی شناخت سمیع اللہ، غلام شبیر اور سمیر کے نام ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی : سی ٹی ڈی آپریشن، کراچی پولیس آفس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے اسلحہ، مسروقہ سامان اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔