جمعرات، 28-مئی،2026
جمعرات 1447/12/11هـ (28-05-2026م)

کیمرون : تدفین کیلئے جانے والے 15 افراد حادثے میں ہلاک

27 مئی, 2023 15:56

کیمرون میں اپنے پیارے کی لاش کو تدفین کے لیے لے جانے والے 15 افراد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔

کیمرون کے اقتصادی دارالحکومت دووالا سے تقریباً 80 کلومیٹر مشرق میں واقع صنعتی شہر ایڈیا میں  میں میت جو دفنانے کے لیئے جانے والے خود میت بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں : کیمرون میں بپھرے ہوئے ہاتھی آبادی میں داخل، توڑ پھوڑ، عوام خوفزدہ، دو افراد ہلاک

منی بس میں سوار افراد اپنے ایک عزیز کی میت کی تدفیق کے لیئے جارہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے، تین افراد زخمی بھی ہوئے۔

واضح رہے کہ براعظم افریقہ میں کیمرون وہ ملک ہے کہ جہاں عالمی ادارہ صحت نے سڑک پر ہونے والے حادثات میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی ہیں۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔