جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

صدارتی امیدوار آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور

04 مارچ, 2024 10:54

 

صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔

صدارتی امیدوار سابق صدرآصف علی زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔

پیپلز پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے آصف علی زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی پر کوئی اعتراض نہیں کیا گیا۔

سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کاغذاتِ نامزدگی کے سلسلے میں الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔

محمود خان اچکزئی کے ہمراہ ملک عامر ڈوگر اور شیخ وقاص اکرم بھی ہیں۔

یہ پڑھیں : اتحادی جماعتوں کا صدر کیلئے آصف زرداری اور وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام پر اتفاق

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔