جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

پاکستان ریلوے کی بڑی کامیابی، صرف 8 ماہ میں ریکارڈ آمدن

04 مارچ, 2024 12:38

لاہور: پاکستان ریلوے بہترین ریکارڈ آمدن حاصل کرتے ہوئے صرف آٹھ ماہ میں 50 ارب روپے کما لیے ہیں ۔

ترجمان ریلوے کے مطابق یہ آمدنی صرف پسنجر اور فریٹ ٹرین کے ذریعے حاصل کی گئی۔

واضح رہے پچھلے سال آمدن 32 ارب روپے تھی۔

سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا تھا کہ سال کے اختتام تک 80 ارب تک آمدن متوقع ہے، کریڈٹ ریلوے ورکرز کو جاتا ہے۔

یہ پڑھیں : 17 سال بعد سبی تا ہرنائی ریلوے ٹرین سروس بحال ہوگئی

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔