جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

ٹھٹھہ : ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی

05 مارچ, 2024 10:05

 

کراچی: ٹھٹھہ کے قریب گہرے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی۔

ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق ڈوبنے والی کشتی میں 50 ماہی گیر سوار تھے۔

ترجمان نے بتایا کہ کشتی کراچی اور ٹھٹھہ کے درمیان حجامڑو کریک کے قریب ڈوبی۔

یہ پڑھیں : سیہون میں سیلاب متاثرین کی کشتی ڈوب گئی، نو افراد جاں بحق

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔